ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد ہوگئی

منگل 1 دسمبر 2020 13:50

ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد ہوگئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) ملک بھرمیں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد ہوگئی۔

(جاری ہے)

این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق میرپور میں سب سے زیادہ 20.62 فیصد مثبت کیسز سامنے آئے،پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 19.58 فیصد تک جا پہنچی ، اعلامیہ کے مطابق حیدر آباد میں 19.03 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،مجموعی طور پرآزادکشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 14.5 فیصد ہے،پنجاب میں مثبت کیسز کی شرح 3.05 اورسندھ میں 14.01 فیصد ہے،بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.4 اور اسلام آباد میں 4.3 فیصد ہے،خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.08 اور گلگت بلتستان میں 2.06 فیصد ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں