وزیر اعظم عمران خان سے چین کے قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ ہی کی ملاقات

منگل 1 دسمبر 2020 14:07

وزیر اعظم عمران خان سے چین کے قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ ہی  کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے چین کے قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ ہی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں