5 تا 12 دسمبر کورونا وائرس ایس اوپیز سے آگاہی کا ہفتہ منائینگے،حکومت کااعلان
ہمیں چاہیے اپنے بزرگوں، دوستوں اور رشتے داروں سے ان ایس او پیز پر سختی سے عمل کروائیں، اعجاز شاہ
بدھ 2 دسمبر 2020 14:52
(جاری ہے)
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت نے کہا کہ ماسک کا استعمال، 6 فٹ فاصلہ اور ہجوم والی جگہوں سے اجتناب ضروری ہے۔انہوںنے کہاکہ تمام صوبوں اور وفاقی اکائیوں سے ہمارے رابطے ہیں اور ہم چاہیں گے کہ وہ اس ہفتے میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اپنی طاقت اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے عوام سے اپیل کی کہ اس بیماری کی کمر توڑنے کے لیے ہمیں اگر تھوڑی سی محنت، قربانی اور احتیاط کر لیں تو جو قیمتی جانیں ہمیں ضائع ہوتی نظر آرہی ہیں ہم انہیں روکنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ کورونا کی دوسری لہر پورے ملک میں اپنا اثر دکھا رہی ہے اور بدقسمتی سے گزشتہ 24گھنٹے میں 75 لوگوں کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے نظام صحت پر شدید دباؤ آ سکتا ہے، کچھ دباؤ آ رہا ہے لیکن ناصرف ہم پر دباؤ آ رہا ہے بلکہ اس سے قیمتی جانیں بھی ضائع ہو رہی ہیں۔اس سے قبل وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بزرگوں، دوستوں اور رشتے داروں سے ان ایس او پیز پر سختی سے عمل کروائیں۔انہوں نے صوبوں کی انتظامیہ سے درخواست کی کہ وہ کوشش کریں کہ ہم ایس او پیز پر عملدرآمد کا اگلا ہفتہ صحیح طریقے سے منا سکیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو