وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات دسمبر 00:00

اسلام آباد۔2دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) :وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نےسابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوارخاندان سے دلی ہمدری کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورغمزدہ خاندان  کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرجمیل عطاءفرمائے۔


متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments