شہاز شریف کی عرب خاتون کے ذریعے لاکھوں ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
شہباز شریف نے صادقہ سید نامی خاتون کے ساتھ معاملات طے کرکے ان کے اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ شروع کی۔ سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 3 دسمبر 2020 14:20
(جاری ہے)
اس بیان حلفی میں میں اسحاق ڈار نے شہباز شریف سے متعلق زیادہ انکشافات کیے جبکہ نواز شریف پر ہاتھ ہلکا رکھا۔
یہ بات آج تک شہبازشریف نہیں بھول پائے اور وہ کہتے ہیں کہ شریف خاندان کو ایکسپوز کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ اسحاق ڈار کا ہے۔بیان حلفی میں بھی شہباز شریف پر ہی زیادہ نزلہ ڈالا گیا تھا جبکہ نواز شریف سے متعلق ہاتھ ہولا رکھا گیا تھا، اس کے بعد اسحاق ڈار سے متعلق شریف فیملی میں دو کیمپ بن گئے تھے۔اسحاق ڈار نے چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی نیب کو بتائی تھی۔اس بیان حلفی میں اسحاق ڈار نے ایک خاتون کا بھی ذکر کیا۔اسحاق ڈار نے بتایا کہ شہباز شریف نے ایک خاتون کو منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کیا۔رؤف کلاسرا نے بتایا کہ اسحاق ڈار نے بیان حلفی میں تفصیل سے بتایا کہ کس طرح شہباز شریف نے انہیں بلا کر کہا کہ انہیں یو اے ای کا کوئی شہری چاہیے جس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی جا سکے۔جس کے بعد اسحاق ڈار نے صادقہ سید نام کی ایک خاتون تلاش کی اور ان کے ساتھ معاملات طے کرکے ان کے اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ شروع کی ۔بلین آف ڈالرز صادقہ کے نام پر ٹی ٹی کرا کر پاکستانی بینکوں میں جمع کروا کر پھر ان کو کیش کروا کر ،پھر ان کا ہاؤس آف شریف کے حدیبیہ پیپر ملز کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر کے قرضے سیٹل کرنے کی کوشش کی گئی۔شہباز شریف اس بات پر زیادہ ناراض ہے کہ جہاں آپ ساری تفصیلات بتا رہے تھے تو خاتون کا ذکر کرنے کی کیا ضرورت تھی۔یہ وہ جرم تھا جس پر شہباز شریف آج تک اسحاق ڈار کو معاف نہیں کر سکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا