سید فخر امام کا سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 3 دسمبر 2020 15:43

سید فخر امام کا سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2020ء) وزیر فوڈ سیکیورٹی   سید فخر امام نے سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم  ایک اچھے اور ملن سار انسان تھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں