’ڈائیلاگ کیلئے بات اگر میڈیا پر آگئی ہے تو بہتر ہے صلح کرلیں‘اپوزیشن کو دلچسپ مشورہ
خواجہ آصف کہتے ہیں کہ قومی سطح کے ڈائیلاگ کے لیے میڈیا اپنا کردار اداکرے ، بات اگر یہاں تک پہنچ چکی ہے تو پھر بہتر یہی ہے کہ اپوزیشن ’ان‘ سے صلح کرلے ، سینئر صحافی رؤف کلاسرہ
ساجد علی جمعرات 3 دسمبر 2020 16:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی ماحول کو بہتر بنانے کیلئے رواں ہفتے بھی ہم نے کوشش کی ، ہم چاہتے ہیں کہ لاہور ہو یا اسلام آباد بات چیت ضرور ہونی چاہیے اپوزیشن سے ڈائیلاگ ضروری ہے ، اسی لیے میرا موقف تھا کہ پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے دیا جائے ، ہمیشہ سے کوشش ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کم رہے۔
عامر ڈوگر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے حلف اٹھانے کے بعد پہلے دن کی تقریر میں اپوزیشن کو نیشنل ڈائیلاگ کی دعوت دینی تھی مگر اپوزیشن نے پہلے دن ہی خراب ماحول بنایا۔ اس سے پہلےوفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جمہوریت میں اپوزیشن کے بغیر کام نہیں کیا جاسکتا ، اس لیے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں بات چیت ہونی چاہیے ، لیکن اپوزیشن جماعتیں اپنے کیسز میں ریلیف پر بات کرنا چاہتی ہیں اور وزیراعظم اس پر راضی نہیں ہیں ، انہوں نے کہا کہ حکومت کواصلاحات اور قانون سازی کیلئےاپوزیشن کی ضرورت ہے اس لیے اپوزیشن سے مذاکرات 100 فیصد ہونے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری