کل تک اسحاق ڈار کی میڈیا پرایک جھلک دکھانا بھی گناہ تھا، آج بارباردکھانا بھی ثواب کمانا ہے،پرویز رشید

جمعہ 4 دسمبر 2020 00:30

کل تک اسحاق ڈار کی میڈیا پرایک جھلک دکھانا بھی گناہ تھا، آج بارباردکھانا بھی ثواب کمانا ہے،پرویز رشید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کل تک اسحاق ڈار کی میڈیا پرایک جھلک دکھانا بھی گناہ تھا، آج بارباردکھانا بھی ثواب کمانا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ڈار پر تنقید ثواب، ڈار کو جواب دینے کا حق دینا گناہ ہے۔سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ کیا فتویٰ لگانے والے ڈار کا انٹرویو مکمل طور پر چھاپیں اوردکھائیں گے بھی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں