ہم اپوزیشن کے جلسوں سے گھبرا رہے ہیں نہ ہی رکاوٹ بننا چاہتے ہیں ، شاہ محمود قریشی

کورونا کی صورتحال بہتر ہو تو جلسے کرنیکا شوق پورا کرلیں اگراپوزیشن بضدرہتی ہے تو معاشی،جانی نقصان کا ذمے دارٹھہرائیں گے، انٹرویو

جمعہ دسمبر 00:31

ہم اپوزیشن کے جلسوں سے گھبرا رہے ہیں نہ ہی رکاوٹ بننا چاہتے ہیں ، شاہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کے جلسوں سے گھبرا رہے ہیں نہ ہی رکاوٹ بننا چاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم جلسوں میں نہ رکاوٹ بننا چاہتے ہیں نہ گھبرا رہے ہیں، اپوزیشن سیدرخواست ہے کہ کچھ عرصے کیلئے جلسے موخر کردیں۔وزیرخارجہ نے کہا کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہو تو جلسے کرنیکا شوق پورا کرلیں اگراپوزیشن بضدرہتی ہے تو معاشی،جانی نقصان کا ذمے دارٹھہرائیں گے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments