جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی نظر ثانی درخواست سماعت نو دسمبر کو ہوگی

ہفتہ 5 دسمبر 2020 16:25

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی نظر ثانی درخواست سماعت نو دسمبر کو ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی نظر ثانی درخواست سماعت نو دسمبر کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سماعت نو دسمبر کو پانچ رکنی لارجر بینچ کرے گا ،بینچ کی سربراہی جسٹس عمر عطاء بندیال کریں گے ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو راولپنڈی بار میں خطاب کے دوران قومی سلامتی کے اداروں پر الزام لگانے پر برطرف کیا گیا تھا_

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں