تھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بڑی نے کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن گرفتار

اتوار 6 دسمبر 2020 00:10

اسلام آباد۔5دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2020ء) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے کشمیر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کا سرکردہ رکن گرفتار کر کے ملزم سے گن پو ائنٹ پر چھینی گئی نقدی ، موبائل اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا،ملزم کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے دیگر ساتھی ملزمان کے ہمر اہ متعدد وارداتیں کر نے انکشاف کیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے، سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہی.پولیس ترجمان کے مطا بق پولیس ٹیم نے سیف سٹی کیمر وں اور دیگر تمام تر ضر وری وسائل بر ے کا ر لا تے ہو ئے ڈکیت گر وہ کے سر کر دہ رکن فیصل حسین شاہ کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینی گئی نقدی ، موبائل اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا گیا،ملزم کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے دیگر ساتھی ملزمان کے ہمر اہ متعدد وارداتیں کر نے انکشاف کیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے، سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں