سی ڈی اے کی ایکوار شدہ سرکاری زمین پر تجاوزات اور کاشتکاری کرنے پر تھانہ سیکرٹریٹ کا عدنان سمیت چار دیگر کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 6 دسمبر 2020 00:10

اسلام آباد۔5دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2020ء) سی ڈی اے کی ایکوار شدہ سرکاری زمین پر تجاوزات اور کاشتکاری کرنے پر تھانہ سیکرٹریٹ نے عدنان سمیت چار دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ کے مطابق عدنان ودیگر چار افرادنے ڈھوک چوہدریاں میں سی ڈی اے کی ایکوائر شدہ زمین پر تجاوزات قائم کر رکھی ہے اور کاشت کاری بھی کرتے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں