تھانہ امارگلہ پولیس نے راہ جاتی خاتون کو ہراساں کرنے پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اتوار 6 دسمبر 2020 00:10

اسلام آباد۔5دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2020ء) تھانہ امارگلہ پولیس نے راہ جاتی خاتون کو ہراساں کرنے پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

(م،ش)نامی خاتون نے تھانہ مارگلہ پولیس کو درخواست دی کہ ایف ایٹ تھری میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں ہراساں کیا اور چھڑ چھاڑ کی جس پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں