چیک کو ٹمپرڈ کرکے ڈس آنر کا مقدمہ درج کرانے والے خلا ف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اتوار 6 دسمبر 2020 00:10

اسلام آباد۔5دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2020ء) چیک کو ٹمپرڈ کرکے ڈس آنر کا مقدمہ درج کرانے والے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ گولڑہ پولیس کو رضوا ن احمد نے درخواست دی کہ زمین وصول کے عوض واجد چن کو چیک دئیے جو ملزم نے ٹمپرڈ کرکے میرے خلا ف دھوکہ دہی سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ درج کرا یا پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں