وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت کو تیرہ روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری منظور نہیں کی ، شہباز گل

جمعہ 15 جنوری 2021 23:17

وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت کو تیرہ روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری منظور نہیں کی ، شہباز گل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعظم نے اوگرا اور فنانس ڈویژن کی طرف سے پٹرول کی قیمت کو 13 روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری منظور نہیں کی اور قیمتوں کو کم سے کم بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں انافے کی لسٹ شیئر کر تے ہوئے بتایاکہ وزیراعظم نے اوگرا اور فنانس ڈویژن کی طرف سے پٹرول کی قیمت کو 13 روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری منظور نہیں کی اور قیمتوں کو کم سے کم بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں