پاکستان کا انڈونیشیا میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

جمعہ 15 جنوری 2021 23:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) پاکستان نے انڈونیشیا میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق زلزلے سے ہونے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں