سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر کی مغفرت کیلئے پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں خصوصی دعا

جمعہ 15 جنوری 2021 23:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر نے مغفرت کیلئے پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں خصوصی دعا کی ۔

(جاری ہے)

نماز جمعہ کے بعد مسجد کے خطیب مولانا احمد الرحمن نے دعا کرائی،حاجی نواز کھوکھر کی سماجی و سیاسی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔حاجی نواز کھوکھر نے مساجد کی تعمیر سمیت غریبوں اور بیواوں کی بھی بھر پور خدمت کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں