شیخ رشید احمد کی سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد ،ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی

ہفتہ 16 جنوری 2021 23:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) وفاقی وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد نے سینیٹر رحمان ملک کے گھر جاکر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید احمد نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت و اظہار افسوس کیاشیخ رشید احمد نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں