2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہوجائے گی
مہنگائی کی شرح بھی 8 فیصد سے کم ہوجائے گی، نجی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی 5 سے 7 فیصد رہنے کا امکان ہے،جبکہ 2022ء میں معاشی شرح نمو4.4 فیصد ہوجائے گی۔ موڈیز کی رپورٹ میں خوشخبری
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 جنوری 2021 19:53
(جاری ہے)
اسی طرح 2022ء میں معاشی شرح نمو4.4 فیصد ہوجائے گی۔پاکستان میں شرح نمو طویل المدتی مستحکم ہوجائے گی۔
موڈیز نے مزید بتایا کہ بینکوں کی ٹھوس فنڈنگ کی عکاسی کرتا ہے یہ منافع پر وزن ڈالے گا۔ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے قرضوں کو پروفائل مستحکم ہے،2021ء میں بزنس انڈیکس بھی بہتر ہوگیا ہے ، پاکستان کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کیلئے دنیا کے چند اہم ممالک میں شمار ہوگیا ہے، پاکستان ورلڈ بینک کی رینکنگ میں 136سے 108ویں نمبر پر آگیا ہے۔ کاروبار اگر شروع کرنا ہے تو پاکستان اس میں بھی بہترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے اس میں 58 نکات کی بہتری آئی ہے۔ 2020 میں بینکوں کے ڈیپازٹ میں 22 فیصد اضافہ ہوا ہے، بینکوں نے لوگوں کو کاروبار کیلئے 338ارب کے قرضے جاری کیے،اسی طرح بینکوں کے ڈیپازٹ میں 3 ہزار 244ارب کا اضافہ ہوا ہے۔ مزید براں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی ترقی کرتی معیشت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ صرف چھ ماہ میں پاکستانی 46 ارب کی چائے پی گئے ہیں، اسی طرح 6 ماہ میں ایک کھرب 53 ارب کے موبائل فون درآمد کیے گئے، اسی طرح چھ ماہ میں ایک کھرب چھ ارب کی گندم، 47 ارب کی دالیں اور 46 ارب کی چائے درآمد کی گئی اور تقریبا 8ارب کا ڈرائی فروٹ درآمد کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر