پاکستان تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈنگ لی
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے دعویٰ کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جنوری 2021 12:48
(جاری ہے)
ان کمپنیوں کے باقاعدہ بورڈ آف ڈائریکٹرز ہیں، ان کمپنیوں کے باقاعدہ قوانین اور اکاؤنٹس ہیں۔
اور ان کمپنیوں کا جو مرکزی دفتر ہے وہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کا سینٹرل آفس ہے۔ یہ دو اشخاص نہیں ہے بلکہ دوکمپنیاں ہیں جن کا پورا ریکارڈ پی ٹی آئی کے سینٹرل آفس اسلام آباد میں موجود ہے۔ ان کمپنیوں نے جو غیر قانونی پیسہ اکٹھا کیا وہ یہاں پر اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس میں موجود ہے جس کی نشاندہی بھی ہو چکی ہے۔ لہٰذا یہ کہنا کہ یہ دو ایجنٹس ہیں ، تو یہ غلط ہے۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ بھی قابل غور بات ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ غیر قانونی فنڈنگ کا اعتراف کر لیا ہے، پہلے تو یہ کہتے تھے کہ پی ٹی آئی کی کسی قسم کی کوئی غیر قانونی فنڈنگ نہیں ہوئی۔ میں نے پہلے دن سے ہی اس فنڈنگ کی نشاندہی کی تھی لیکن انہوں نے ماننے سے انکار کیا ، لیکن اب چونکہ گھیرا تنگ ہو رہا ہے لہٰذا انہوں نے اپنی ذمہ داری ایجنٹس پر ڈال دی ہے ، پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن میں تفصیلات جمع کروا دی تھیں جس پر وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی نے تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہیں، اب اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن میں اپنی تفصیلات جمع کروائیں تاکہ عوام کو پتہ چل سکے کہ جھوٹا اور فریبی کون ہے؟ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پی ڈی ایم اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر مطلوبہ کاغذات جمع کروائے، جلسوں اور جتھوں کے پیچھے چھپنے کے بجائے ممنوعہ فنڈنگ کا حساب دے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت