وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا

منگل 19 جنوری 2021 14:16

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے  الیکشن کمیشن کا دورہ  کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2021ء) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے  الیکشن کمیشن کا دورہ  کیا۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاج کے موقع پر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

  انہوں نے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت  کی ۔ وزیر داخلہ  نے مختلف مقامات پر سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں