چیئر مین سینٹ کا ماتحت مختلف شعبہ جات کا دورہ ، کارکر دگی کا جائزہ لیا

جمعرات 21 جنوری 2021 14:12

چیئر مین سینٹ کا ماتحت مختلف شعبہ جات کا دورہ ، کارکر دگی کا جائزہ لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینٹ کے ماتحت مختلف شعبہ جات کا اچانک دورہ کیا اور کار کر دگی کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینٹ نے اس موقع پر افسران و سٹاف کی حاضری چیک کی اور کارکردگی کا جائزہ بھی لیا،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نیغیر حاضر ملازمین کو سے جواب طلبی کے نوٹسسز جاری کئے،کورونا ایس او پیز میں نرمی کے بعد تمام ملازمین کو حاضری یقینی بنانے اور دفتری اوقات کار میں تبدیلی کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں