چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا

جمعرات 21 جنوری 2021 20:37

چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا۔

(جاری ہے)

سینئر ڈی جی جاوید اقبال،ڈپٹی سیکرٹری زرغونہ شبیر،ارشد اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹرارم شفیق معطل افسران میں شامل ہیں ۔چاروں افسران دفتری اوقات کار اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔چئیرمین سینٹ نے سینیٹ کے مختلف شعبہ جات کا اچانک دورہ کیا۔چئیرمین سینٹ نے متعدد افسران کوغیر حاضری پرشوکاذ نوٹسز بھی جاری کئی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں