(ن)لیگی اراکین نے شہباز شریف ، خواجہ آصف کی تصاویر خالی نشستوں کے سامنے رکھ دیں

پیر 25 جنوری 2021 23:05

(ن)لیگی اراکین نے شہباز شریف ، خواجہ آصف کی تصاویر خالی نشستوں کے سامنے رکھ دیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) قومی اسمبلی میں (ن)لیگی اراکین نے شہباز شریف ، خواجہ آصف کی تصاویر خالی نشستوں کے سامنے رکھ دیں ۔

(جاری ہے)

پیر کو اجلاس کے دور ان ن لیگ کے رکن احسن اقبال نے خواجہ آصف کی نشست کے سامنے ان کے تصویر رکھ دی،قومی اسمبلی میں ن لیگ کی جانب سے خالی نشستوں کے سامنے شہباز شریف اور خواجہ آصف کی تصاویر آویزاں کی گئیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں