احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بطور گواہ پہلے طلب کرنے کی درخواست مسترد کر دی

منگل 26 جنوری 2021 18:02

احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بطور گواہ پہلے طلب کرنے کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2021ء) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بطور گواہ پہلے طلب کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق درخواست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے دائر کی گئی تھی،عدالت نے درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست مسترد کر دی،محفوظ شدہ فیصلہ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سنایا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں