وفاقی کابینہ نے مخیرحضرات کو کورونا ویکسین عطیہ کرنے کی بھی اجازت دے دی
ویکسین خریدنے کے طریقہ کار اور پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے کی بھی منظوری، ویکسین کی قیمت خطے میں دیگر ممالک سے کم ہونی چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 جنوری 2021 18:31
(جاری ہے)
اسی طرح اجلاس میں عالمی عدالتوں میں زیرالتواء کیسز پر بھی بات چیت کی گئی۔وزیراعظم نے عالمی عدالتوں میں زیر االتواء مقدمات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان یہ کیسزکیوں لڑ رہا ہے؟ کیسز اور اخراجات کی تفصیلات دی جائیں۔
کابینہ کو بتایا گیا کہ بانی متحدہ کے کیسز پر 13 کروڑ ملین خرچ ہوچکے، پچھلے 5 سے 7 سال میں پاکستان 300 ملین ڈالرخرچ کرچکا ہے۔ وفاقی وزراء فواد چودھری اور شیریں مزاری نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر کیسز لڑنے پربھاری رقم خرچ کرچکا ہے، خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود کیسز نہیں جیت پائے۔ جس پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بتایا جائے یہ کیسز کس دور میں قائم ہوئے اور وکلاء کو کتنی رقم ادا کی گئی؟ اسی طرح اجلاس میں وزیر اعظم نے ایف 9 پارک کوگروی رکھنے کی مخالفت کردی، انہوں نے کہا کہ ایف نائن پارک کی بجائے اسلام آباد کلب کو گروری رکھ دیا جائے۔ پارک گروی رکھنے کی تجویز کیوں دی گئی؟ وزارت خزانہ نے بریفنگ دی کہ ماضی کی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے سکوک بانڈز کا اجراء کیا ، یہ علامتی تھا عملی طور نہیں تھا، جس پرایک وزیر نے طنزکرتے کہا کہ اگر علامتی گروی رکھنا تھا تو ایوان صدر کو گروی رکھ دیتے، جس پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ مجھے پتا ہے سکوک بانڈز کیا ہوتا ہے، عملی طور پر گروی نہیں رکھنا ہوتا تو وزیراعظم ہاؤس گروی رکھ دیتے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک