آصف زرداری حکومت کے 5 سال پورے کرنے کی گارنٹی ہیں
آصف زرداری کا معاہدہ ہوا کہ مجھے اور پی پی رہنماؤں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، عمران خان کی حکومت کے پانچ سال پیپلزپارٹی پورے کروائے گی۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 جنوری 2021 20:04
(جاری ہے)
آصف زرداری نے کہا کہ آپ قابل احترام ہیں، قابل عزت ہیں لیکن حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں، میں سیاست جانتا ہوں، آپ پی ڈی ایم کو جس طرف لے جارہے ہیں، اس کا نقصان ہوگا۔
نوازشریف ، مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز ایک پیج پر ہیں، وہ چاہتے ہیں حکومت فوری گھر چلی جائے۔ عمران خان کی حکومت زیادہ مضبوط ہوتی جارہی ہے، آدھا گھنٹہ پہلے ن لیگ کے ایک رہنماء سے بات کی کہ لانگ مارچ کامیاب ہوگا؟ جس پر اس نے کہا کہ ہمارے لوگ سمجھتے ہیں کہ لانگ مارچ کا حال برا ہوگا۔اسی طرح آصف زرداری کہتے ہیں موجودہ حکومت 5 سال پورے کرے گی، زرداری کے پاس سندھ ہے، سندھ ان کی جان ہے، عمران خان کی حکومت قائم رہنے کی آصف زرداری گارنٹی ہے، مجھے گرفتار نہیں کیا جائے گا، پیپلزپارٹی کے بندے نہیں پکڑے جائیں گے عمران خان کی حکومت کے پانچ سال پیپلزپارٹی پورے کروائے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو