میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، اعظم سواتی

بدھ جنوری 18:01

میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، اعظم سواتی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کی اور پھر اپنی اہلیہ کو بتانے کا کہا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان ویمن بزنس کنونشن سے خطاب میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے خواتین کی بہت تعریف کر دی ہے ، اتنی تعریف کی ہے کہ اب میری بیوی کو میسج کردیں، میری بیوی کو ٹیکسٹ کریں کہ یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے۔اعظم سواتی نے بتایا کہ اللہ کا شکر ہے گھر کا سکون برقرار ہے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments