وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

پارلیمانی اور ایوان بالا میں قانون سازی کے حوالے سے امور پر گفتگو

بدھ 27 جنوری 2021 22:56

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی اور ایوان بالا میں قانون سازی کے حوالے سے امور پر گفتگو کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں