وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات ،حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال

بدھ 27 جنوری 2021 22:56

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات ،حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے ملاقات کی جس میں حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری منصوبوں پر پیش رفت پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں