فروری کی 27تاریخ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی روشن مثال ہے ،عمر ایوب

ہماری بہادر افواج نے ملک کی دفاع کیلئے وہ کارنامے سرانجام دیے ہیں جن کو دنیا تسلیم کرتی ہے، وفاقی وزیر

ہفتہ 27 فروری 2021 12:12

فروری کی 27تاریخ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی روشن مثال ہے ،عمر ایوب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء) وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم عمر ایوب نے کہا ہے کہ فروری کی 27تاریخ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی روشن مثال ہے ،ہماری بہادر افواج نے ملک کی دفاع کیلئے وہ کارنامے سرانجام دیے ہیں جن کو دنیا تسلیم کرتی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں وفاقی وزیرنے کہاکہ فروری کی 27تاریخ پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کی روشن مثال ہے ،ہماری بہادر افواج نے ملک کی دفاع کیلئے وہ کارنامے سرانجام دئیے ہیں جن کو دنیا تسلیم کرتی ہے ،چاہے وہ اپنے کئی گنا بڑے دشمن کے ساتھ1965کی جنگ ہو یا پھر ایسے معرکے، ہمیں اپنی افواج پر ناز ہے، پاک فوج زندہ باد ، پاک بحریہ و پاک فضائیہ پائندہ باد۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں