81 واں یوم پاکستان،قومی جوش و جذبے اور امنگوں کی ترجمانی کے لئے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

پیر 1 مارچ 2021 14:08

81 واں یوم پاکستان،قومی جوش و جذبے اور امنگوں کی ترجمانی کے لئے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) 81 واں یوم پاکستان،قومی جوش و جذبے اور امنگوں کی ترجمانی کے لئے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا، ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر پرومو میں اس یوم پاکستان کا پیغام ’’ ایک قوم، ایک منزل پاکستان ‘‘،ڈی جی آئی ایس پی آر نے 22 فروری کو یوم پاکستان پریڈ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں