لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا، محمد زبیر

پیر 1 مارچ 2021 14:08

لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا، محمد زبیر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان کی باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ حکومت نروس ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں