وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی کی ملاقات

پیر 1 مارچ 2021 15:41

وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی  کی  ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ یکم مارچ2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرر دفاع پرویز خٹک اور معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں