ایم کیو ایم اراکین اسد عمر اور علی زیدی کے ہمراہ قومی اسمبلی ہال داخل ہوئے

بدھ 3 مارچ 2021 19:46

ایم کیو ایم اراکین اسد عمر اور علی زیدی کے ہمراہ قومی اسمبلی ہال داخل ہوئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ارکان وفاقی وزرا اسد عمر اور علی زیدی کے ہمراہ قومی اسمبلی ہال میں داخل ہوئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی ہال میں سینٹ انتخابات کے موقع پر ایم کیو ایم کے تمام ارکان وفاقی وزرا کے ہمراہ ہال میں آئے۔بعد ازاں ایم کیو ایم کے ارکان نے ہال میں آکر فوٹو بھی بنوایا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں