یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر اپوزیشن کا خوشی کا اظہار ، حکمران جماعت نے چیلنج کر نے کااعلان کر دیا
بدھ مارچ 22:56

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا، اپنے ہی لوگوں نے دباؤ کے باوجود آٹا چور، چینی چور، بجلی چور، ووٹ چور عوام کے مجرم عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا، تمہارے پاس اب وزیر اعظم ہاؤس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں، ووٹ چور کرسی چھوڑو۔
ایک اور ٹوئٹ میں مریم نوازنے کہا کہ یوسف رضا گیلانی صاحب اور پی ڈی ایم کو دلی مبارکباد، مسلم لیگ (ن) کے ممبران، قومی اسمبلی کو بھی مبارکباد اور شاباش کہ نواز شریف کے فیصلے اور بیانیے کا مان رکھا اور جھکنے اور بکنے سے انکار کر دیا۔خیال رہے کہ سینیٹ (ایوان بالا) کی 37 نشستوں پر انتخاب کیلئے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پولنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے جنرل نشست پر کامیابی حاصل کی جبکہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری جانب پی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد نے خواتین کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار فرزانہ کوثر کو شکست دی۔ریٹرننگ افسر نے اعلان کیا کہ قومی اسمبلی میں 341 میں سے 340 ووٹ ڈالے گئے، یوسف رضا گیلانی نے 169 جبکہ عبدالحفیظ شیخ نے 164 ووٹ حاصل کیے، پی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد نے 174 جبکہ فرزانہ کوثر نے 161 ووٹ لیے، 7 ووٹ مسترد ہوئے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کے معاون خصوصی کے خلاف دائر دعوے کی درخواست 28 مئی تک ملتوی
-
معروف عالم دین عون محمد نقوی انتقال کر گئے
-
حکومت کا ٹی ایل پی کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
-
تحریک لبیک پر پابندی کا معاملہ، تمام ادارے اور حکومت ایک پیج پر ہیں
-
شہبازشریف جیل سے رہا
-
الیکٹرک وہیکلز پالیسی آٹوسیکٹر میں انقلاب رونما کرسکتی ہی: میاں طارق مصباح
-
عوام ویکسین لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک کے استعمال کو بھی لازمی یقینی بنائیں:وزیرصحت پنجاب
-
نجی کالج کی طالبہ کو پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
-
برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
-
اسلام آباد میں بہادر لیڈی ڈاکٹر نے تنہا مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرین کو بھگا کر ایمبولینس کیلئے سڑک کلیئر کروا لی
-
سپریم کورٹ :اکبر ایس بابر پی ٹی آئی رکن قرار دینے کیخلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
پنجاب: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.