پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ کل ہوگا ، ڈاکٹر فیصل سلطان

منگل 9 مارچ 2021 14:13

پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ کل ہوگا ، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2021ء) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کا اگلا مرحلہ کل 10 مارچ سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مہم کا آغاز سب سے زیادہ عمر والے افراد سے ہوگا،بزرگ افراد کو اس حوالے سے میسج میں ہدایات بھیجی جائیں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں