فواد چوہدری کو دوبارہ وزیرِ اطلاعات بنا دیا گیا ، سینیٹرفیصل جاوید

بہت مبارک ہو ’میری تمام دٴْعائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں، ٹویٹ

جمعرات 15 اپریل 2021 19:36

فواد چوہدری کو دوبارہ وزیرِ اطلاعات بنا دیا گیا ، سینیٹرفیصل جاوید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو دوبارہ وزیرِ اطلاعات بنا دیا گیا ، سماجی رابطوں کی ویب سا،ْ ئٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چو ہدری کو وزارت اطلاعات کا دوبارہ قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’وفاقی وزیر اطلاعات کی حیثیت سے دوبارہ تقرری پر فواد چوہدری کو بہت مبارک ہو۔

(جاری ہے)

’میری تمام دٴْعائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں