قومی اسمبلی ا جلاس پارلیمنٹ کی ملکی تاریخ کا سیاہ دن تھا،ن لیگ
سرکاری بینچوں سے ہلڑ بازی کر کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی تقریرکو روکا گیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر وزرائ بھی ہلڑ بازی کا حصہ تھے، پارلیمنٹ کو بنی گالہ ہاؤس نہیں بننے دینگے، ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے گا،عمران خان ہٹلر کے شاگرد ہیں، ون پارٹی سسٹم لانا چاہتے ہیں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے سے روکا گیا ہو، قائد حزب اختلاف آج تقریر کریں گے، احسن اقبال کی سردار ایاز صادق کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر پریس کانفرنس
پیر 14 جون 2021 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر وزرائ بھی ہلڑ بازی کا حصہ تھے، دراصل حکومت سچ سننے کا حوصلہ نہیں رکھتی، پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کو دائو پر لگایا جارہا ہے۔
سینئر لیگی رہنما نے مزید کہا کہ کسی آمر نے بھی قومی اسمبلی کو ایسے یرغمال نہیں بنایا، جیسا آج دیکھنے میں آ ہے، ہم پارلیمنٹ کو بنی گالہ ہا ئو س نہیں بننے دیں گے۔اٴْن کا یہ بھی کہنا تھاکہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے دوران خطاب صرف یہ کہا کہ اگر عوام کی جیب خالی ہے تو یہ بجٹ جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان ا?ئین و قانون کے مطابق چلے گا۔ آج کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ سب کچھ عمران خان کے حکم پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کٹھ پتلی ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت نے جو بجٹ دیا، وہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان ہٹلر کے شاگرد ہیں اور ملک میں ون پارٹی سسٹم لانا چاہتے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ حکومت حق و سچ بات سننے کا حوصلہ نہیں رکھتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ عالمی میڈیارپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ آئی ایم ایف ڈیل میں نرمی پر پاکستان امریکہ کی بات مان رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عوام کی جیب خالی ہے اور بجٹ جعلی ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ سینیٹ میں ہمارا اصولی موقف برقرارہے لیکن پیپلزپارٹی کے سینیٹرزکے ساتھ مل کرکام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے 2017 میں سب سے زیادہ ڈیفنس بجٹ دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ تین سال میں دفاعی بجٹ میں 62 فیصد اضافہ کیا ہے جب کہ پی ٹی ا?ئی کی حکومت نے تین سال سے دفاعی بجٹ کو منجمد کیا ہوا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ نے اپنے دور میں دفاعی بجٹ میں 40 فیصد اضافہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی اور دفاعی بجٹ میں اضافہ ہونا چاہیے۔ اس موقع پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ آج حکومتی اور اسپیکر قومی اسمبلی کے رویے سے ایوان کا وقار کم ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے سے روکا گیا ہو، قائد حزب اختلاف منگل کو تقریر کریں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کا جائزہ لینے اور ایوان کو سفارشات مرتب کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خصوصی ..
ایوان بالا نے رواں سیشن کے لئے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
سینیٹر مولانا عبدالواسع اور سینیٹر فیصل وائوڈا نے ایوان بالا کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
ایوان بالا میں انتخابات (ترمیمی) بل 2024 پیش کر دیا گیا
اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
پاکستان سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام دوسرا سالانہ تربیتی کورس (سی پی ڈی) اور ایک روزہ ..
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد
پاکستان آئل فیلڈ لمیٹڈ کے خالص منافع میں 9 ماہ کے دوران 2 فیصد کمی
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
البرکہ بینک کے وفد کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے فیصل مسجد کیمپس کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت