سینیٹ اجلاس، تربت میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکار اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

جمعہ 18 جون 2021 14:04

سینیٹ اجلاس، تربت میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکار اور وفاقی وزیر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) سینیٹ میں تربت میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکار اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کے بھائی کے انتقال پر ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ہدایت پر سینیٹر مشتاق احمد نے تربت میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکار، وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے بھائی اور دیگر کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments