ترجمان وزرت خارجہ زاہد حفیظ کی پاکستانیوں کو روس میں پیش آنے والی مشکلات کی تصدیق

جمعہ 18 جون 2021 22:39

ترجمان وزرت خارجہ زاہد حفیظ کی پاکستانیوں کو روس میں پیش آنے والی مشکلات کی تصدیق
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) ترجمان وزرت خارجہ زاہد حفیظ نے پاکستانیوں کو روس میں پیش آنے والی مشکلات کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانیوں کو پیش آنے والے مسئلے سے آگاہ ہیں۔

(جاری ہے)

زاہد حفیظ نے اپنے بیان میں کہاکہ روس میں پاکستانی ایمبیسی کے حکام اس معاملے پر روسی ہم منصب سے رابطے میں ہیں، اسلام آباد میں بھی وزرات خارجہ نے روسی سفارتخانپ سے یہ معاملہ اٹھایا ہے، امید ہے اس معاملے کو جلد خوش اصلوبی سے حل کرلیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں