بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شکست فاش

جمعرات 24 جون 2021 23:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2021ء) بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شکست فاش،بھارت کی پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے نشانہ بنانے کی سازش ناکام ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر شنگھائی تعاون تنظیم میں اجیت دوول کو منہ کی کھانی پڑی ہے اور بھارت کی ایس سی او پروٹوکول میں کالعدم تنظیموں کے نام ڈلوانے کوشش ناکام پاکستان کی جانب سے ناکام بنا دی گئی ہے ۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کو بے نقاب کیا ۔اس علاوہ انہوں نے افغانستان میں بھارت کے ناپاک عزائم بھی عالمی سطح پر بے نقاب ۔ ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں