بلے پر مہر لگا کر ہی آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی آئے گی ، اعظم خان سواتی

ہفتہ 24 جولائی 2021 21:53

بلے پر مہر لگا کر ہی آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی آئے گی ، اعظم خان سواتی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ بلے پر مہر لگا کر ہی آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی آئے گی۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں اعظم خان سواتی نے کہا کہ (آج ) اتوار25 جولائی کو اپنے گھروں سے باھرنکلیں کرپشن کے خاتمے کے خلاف جنگ میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیں اور بلے پر مہر لگا کر تحریک انصاف کو کامیاب بنائیں۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments