سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کر لیں، اہم اعلان کر دیا گیا
پاکستان پر سفری پابندیوں میں نرمی پر کام کررہے ہیں، بہت جلد اس حوالے سے سعودی عرب کے فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود
دانش احمد انصاری منگل 27 جولائی 2021 19:56
(جاری ہے)
بعدازاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ سعودی شہزادے کا خیر مقدم کرتے ہیں، سعودی عرب سے دوطرفہ تعلقات پر بہت مطمئن ہیں، پاک سعودیہ معاشی تعلقات میں بہتری آسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملاقات میں سعودی کونسل کے قیام پر بات ہوئی، اس کونسل کے قیام سے دوطرفہ معاملات پرغور کرنے میں آسانی ہوگی۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ سعودی وزیرخارجہ سے کشمیر اور افغانستان کے معاملے پر بات ہوئی۔ان کا کہنا تھاکہ مسئلہ کشمیر پر سعودی مؤقف قابل ستائش ہے، جموں و کشمیر پر سعودی عرب نے مشاورتی گروپ قائم کیا، دونوں ملکوں کے درمیان ماحولیات کے شعبے میں باہمی تعاون کا آغاز ہوا ہے۔پریس کانفرنس میں سعودی وزیرخارجہ نے وزیراعظم کی ماحولیات کی پالیسی کا خیرمقدم کیا اور کہاکہ گفتگو میں مرکزی نکتہ معاشی تعاون کا فروغ تھا، سفری پابندیوں میں نرمی کیلئے کام کررہے ہیں۔دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں یکساں مذہبی ، ثقافتی اوربرادرانہ مراسم ہیں ، دونوں ممالک نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ، امید ہے سعودی عرب پاکستانیوں کی ویزہ پابندیوں پر نظر ثانی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کے دلوں میں سعودی عرب کے لیے والہانہ عقیدت ہے، سعودی عرب کی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کو اپنی ترقی سے تعبیر کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کا موقف قابل ستائش ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تشکیل دیدی، تانیہ ایدروس کنوینر مقرر
ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر تجاوزات خاتمے کیلئے آپریشن کی ضرورت ہے، اعظم نذیرتارڑ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا