سعود ی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے کے بعد واپس چلے گئے

منگل 27 جولائی 2021 23:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) سعود ی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے کے بعد واپس چلے گئے ۔نور خان ائیر بیس پر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ،سعودی سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے انہیں رخصت کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں