وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت وہی کررہی ہے جیسے مودی نے کیا، حماد اظہر

ہفتہ 31 جولائی 2021 23:44

وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت وہی کررہی ہے جیسے مودی نے کیا، حماد اظہر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں لاک ڈان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت وہی کررہی ہے جیسے مودی نے کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہاکہ سندھ حکومت کو سیکھنا چاہیے کہ کس طرح عالمی سطح پر وبا سے نمٹا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت ویسے ہی کررہی ہے جیسے مودی سرکار نے گزشتہ سال بھارت میں کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں