چین کا تحفہ، کوروناویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

منگل 3 اگست 2021 21:40

چین کا تحفہ، کوروناویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) چین کی جانب سے تحفے میں دی گئی کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز پی کے 6853 چین سے کورونا ویکسین کا ذخیرہ لے کر آج دوپہر سوا 12 بجے پہنچی۔چین کی جانب سے دی گئی ویکسین کی دو ملین خوراکیں تحفے میں دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں