چیف آف نیول سٹاف کا یوم شہدا پولیس پر پولیس شہداء کو خراج عقیدت

ملک میں امن و استحکام کے قیام میں پولیس کا کردار قابل تحسین ہے،شہدائے پولیس کی خدمات ،قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

بدھ 4 اگست 2021 17:57

چیف آف نیول سٹاف کا یوم شہدا پولیس پر پولیس شہداء کو خراج عقیدت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے یوم شہدا پولیس پر پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کے قیام میں پولیس کا کردار قابل تحسین ہے،شہدائے پولیس کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے یوم شہدا پولیس پر پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کے قیام میں پولیس کا کردار قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہدائے پولیس کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں