مریم نواز کی اپنے مخصوص ’گلاس‘ کیساتھ نئی تصویریں وائرل

جمعرات 16 ستمبر 2021 22:41

مریم نواز کی اپنے مخصوص ’گلاس‘ کیساتھ نئی تصویریں وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے مخصوص ’خصوصی گلاس‘ کے ساتھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر عوام کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ہاتھ میں اٴْن کا ایک مخصوص گلاس اکثر اوقات ہی دیکھنے کو ملتا ہے اور یہ گلاس متعدد بار سوشل میڈیا پر زیرِ بحث بھی آ چکا ہے۔اب مریم نواز کی جانب سے اپنے انسٹا اکا ئونٹ پر چند نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں سے ایک تصویر میں اٴْن کے ہاتھ میں یہ گلاس دیکھا جا سکتا ہے، یہ تصویریں سوشل میڈیا پر اس وقت خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں