مصنوعی مہنگائی کیخلاف پاکستان فوڈسکیورٹی فلواینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری
مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو6 ماہ قید اور جرمانہ ہوگا، مہنگائی کے فوری خاتمے کیلئے مینجمنٹ کمیٹی بھی قائم کردی گئی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 ستمبر 2021 20:46
(جاری ہے)
مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے وزیراعظم کی سربراہی میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی مینجمنٹ کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے، کمیٹی کے ممبران میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر ہوں گے۔
دوسری جانب ملک میں آئے روز بجلی ، پٹرول، گھی، چینی اور ڈالر کی قیمت میں بےتحاشا اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے۔ ایک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ سیاسی افراتفری،بیروزگاری،مہنگای،بے یقینی اور دیگر گھریلو ذ ہنی پریشانیوں سے ڈپریشن کے مرض میں تیزی سے اضافہ ھورہا ھے اور روزانہ ایک ہزار افراد فاوینٹن ھاوس سمیت دیگر ذ ہنی،نفسیآتی امرآض کے کلینکوں سے رجوع کر رھے ھیں اس صورت حال کے نتیجے میں خودکشی، طلاق، ازواجی تلخیوں، تشدد، جنسی جراہم، ڈپریشن جیسی بیماریاں فروغ پارہی ہیں۔ طبی ماہرین نے ڈپریشن کے علاج کیلے اسلامی اصول اپنانے اور سادگی،اعتدال اپنانے کی ضروت پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت